کیمیائی جنگ
معنی
١ - زہریلی گیس اور کیمیاوی بموں کے ذریعے جنگ، ایسی جنگ جس میں کیمیاوی عمل سے تیار کردہ ہتھیاروں یا بموں کا استعمال ہو۔ "کیمیائی جنگ میں گیسی نقاب بچاؤ ایک نہایت موثر آلہ ہے۔" ( ١٩٦٨ء، کیمیاوی سامان حرب، ٦٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'کیمیائی' کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم 'جنگ' لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "کیمیاوی سامان حرب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں